ھینڈز فاؤنڈیشن میں خوش آمدید
ھینڈز فاؤنڈیشن پاکستان کی ایک اہم غیر سرکاری تنظیم ہے۔ 1979 ء سے کمیونٹیوں کو بااختیار بنانے اور زندگیوں کو تبدیل کرنے کے لیے کام کررہی ہے۔ صحت کی دیکھ بھال، تعلیم، غذائی تحفظ، روزگار کے مواقع، پانی اور صفائی کے انتظامات، لچکدار انفراسٹرکچر اور سماجی ترقی جیسے شعبوں میں ہم ترقیاتی مسائل کو ان کی جڑ سے حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
آپ پاکستان میں آن لائن زکوٰة عطیہ کر کے ہماری کوششوں میں حصہ ڈال سکتے ہیں۔ آپ کی زکوٰة ضرورت مند افراد کو ضروری خدمات فراہم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے اور ہمیں ایک بہتر پاکستان کے قیام میں مدد دے سکتی ہے جہاں ہر شخص اپنی مکمل صلاحیت تک پہنچ سکے۔
ہمارے اثرات کا جائزہ لیں، جانیں کہ آپ کس طرح ہمارے ساتھ شامل ہو سکتے ہیں، اور کچھ بڑا کرنے کا حصہ بنیں۔ ہم سب مل کر ایک ایسا پاکستان بنا سکتے ہیں جہاں ہر فرد اپنی مکمل صلاحیت تک پہنچے۔
ہمارا ویژن
سب کے لیے زندگی کے معیار کو بہتر بنانا، ایک منصفانہ، انسانیت پر مبنی، پرامن اور پائیدار دنیا میں۔
ہدف 2030
ماڈل کمیونٹیز 25,000
ہینڈز کے لیے، سب کے لیے زندگی کے معیار کو بہتر بنانا صرف ایک نعرہ نہیں بلکہ ایک عقیدہ ہے جو ہمارے کام میں ہمارے اقدار کو سموئے ہوئے ہے۔ ہم یقین رکھتے ہیں کہ ہم اس ملک کا مستقبل مل کر تبدیل کر سکتے ہیں۔ آج ہی عطیہ کریں، زندگیوں کو بدلیں اور کمیونٹیوں کو بااختیار بنائیں!
ہماری خدمات
غذائی تحفظ اور روزگار کا وسیلہ
غریب و نادار افراد کے لیے روزگار کے مواقع اور مہارت کی ترقی
اپنی زکوة اور عطیات دیں
ہم ایسی کمیونٹیوں کو صحت، تعلیم، روزگار، صاف پانی، خیمے/پناہ گاہیں، غذاء اور صفائی کی سہولتیں فراہم کرتے ہیں
خبریں، کہانیاں اور تقریبات
ہمارے شراکت دار
